نوری نستعلیق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طباعت) کمپیوٹر کی مدد سے ترسیموں کو جوڑ کر خط نستعلیق میں بنایا گیا اردو کمپوزنگ کا نظام، جس کی بنیاد مونو فوٹو نظام پر رکھی گئی ہے، مشینی کتابت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طباعت) کمپیوٹر کی مدد سے ترسیموں کو جوڑ کر خط نستعلیق میں بنایا گیا اردو کمپوزنگ کا نظام، جس کی بنیاد مونو فوٹو نظام پر رکھی گئی ہے، مشینی کتابت۔